٭ ریلائینس انڈسٹریز کے ڈیجیٹل یونٹ جو پلیٹ فارمس کے ڈائریکٹرس نے آج جیوگلاس کا افتتاح انجام دیا جو ایک مکسڈ (ملا جلا) ریالٹی پروڈکٹ ہے جس کا وزن صرف 75 گرام ہے۔ دونوں بھائی بہنوں یعنی ایشیا اور آکاش امبانی نے گلاس کا استعمال کرتے ہوئے ایک ویڈیو کالنگ کا مظاہرہ بھی کیا جس میں اندرونی طور پر ایک کیمرہ اور اسپیکرس بھی ہیں جو 25 ایپس کو سپورٹ کرتا ہے۔
