ممبئی : بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک کورونا وائرس کے ٹسٹ میں مثبت پائے جانے کے بعد ناناوتی ہاسپٹل میں زیرعلاج ہے ۔ اس درمیان سینئر بچن کی بہو ایشوریہ رائے بھی اپنی بیٹی کے ساتھ کووڈ۔19 کے علاج کے سلسلہ میں ناناوتی ہاسپٹل میں شریک ہوگئی ہیں ۔ سینئر اور جونیئر بچن آئیسولیشن وارڈ میں ہیں۔
