واشنگٹن: فارمولہ ون یونائیٹیڈ اسٹیٹس گراں پری (ایف ون یو ایس پی) کو کورونا وبا کے سبب رد کردیا گیا ہے ۔ F-1 یو ایس گراں پری ریس کا انعقاد اس سال اکتوبر میں ٹیکساس کے آسٹن میں واقع سرکٹ آف امریکاس میں ہونے والا تھا لیکن ٹکساس میں کورونا وبا کے سبب اسے منسوخ کرنا پڑا۔
