حیدرآباد۔ حکومت تلنگانہ نے حالیہ شدید بارش ‘ برقی و انٹرنیٹ خدمات میں رکاوٹوں کو دیکھتے ہوئے ایل آر ایس اسکیم کیلئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31 اکٹوبر تک توسیع کردی ہے ۔ اب تک اس اسکیم سے استفادہ کیلئے 2.58 لاکھ درخواستیں داخل کی جاچکی ہیں۔