ہندوستان
LAC
پر کئی نربھیا سب سونک کروز میزائل روانہ کئے ہیں جہاں چین کے ساتھ کشیدگی کا ماحول ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ میزائل 1,000 کیلومیٹر رینج تک مار کرسکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نربھیا میزائل تاحال فوج میں شامل نہیں کئے گئے اگرچیکہ اس کی رسمی منظوری حاصل ہوچکی ہے۔ حقیقی خط قبضہ پر ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی جاری ہے اور دونوں ہتھیار جمع کررہے ہیں۔