ایمبولنس عملہ نے کلومیٹر پیدل چل کر حاملہ خاتون کی زچگی کی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 27 اگست (یو این آئی) ایمبولنس کے نہ پہنچ پانے پر عملہ نے تین کلومیٹر پیدل چل کر حاملہ خاتون کی زچگی کی ۔یہ واقعہ آندھراپردیش الوری سیتا راما راجو ضلع میں پیش آیا۔ کلاوتی نامی خاتون کو درد ہو رہا تھا108 ایمبولینس کو فون کیاتاہم ایمبولینس کو 3 کلومیٹر دور رکنا پڑا کیونکہ راستہ نہیں تھا۔ عملہ نے 3 کلومیٹر پیدل چل کر خاتون کی کامیاب زچگی کروائی۔