حیدرآباد 23 جولائی (سیاست نیوز) ٹی ایس ایمسیٹ 2023 کی پہلے مرحلہ کی کونسلنگ میں حال میں انجینئرنگ سیٹس الاٹ کردہ 77.1% طلبہ ریاستی حکومت کے فیس ری ایمبرسمنٹ کے اہل ہیں۔ 70,665 طلبہ کو سیٹس الاٹ کئے گئے اور 54,461 فیس ری ایمبرسمنٹ کے لئے اہل ہیں۔