حیدرآباد :۔ ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) ایم پی سی طلبہ کے لیے اور فارمیسی ( اگریکلچر ) انٹر بی پی سی شرکت کے لیے 24 جون بغیر دیرینہ فیس کے فارم داخل کرسکتے ہیں ۔ امتحان تاریخ 5 تا 10 اگست مقرر کی گئی ہے ۔ آن لائن / آف لائن کوچنگ کلاسیس میں شرکت کے لیے امیدوار 9290201021 پر نام واٹس اپ کریں ۔ اتوار کو تمثیلی امتحان منعقد ہوگا جس میں ٹسٹ میٹریل مہیا کئے جائیں گے ۔۔