ایمسیٹ ، نیٹ کے رینک ہولڈرس کے لیے

   

کونسلنگ کے لیے رہنمائی
حیدرآباد :۔ ایمسیٹ اور نیٹ کے رینک حاصل کئے امیدواروں کے لیے کس کالج میں کس کورس میں داخلہ ہوگا اس کی رہنمائی کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 4 بجے تا 7 بجے رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔