ایمسیٹ آن لائن فارمس ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع

   

حیدرآباد :۔ تلنگانہ میں ایمسیٹ (انجینئرنگ ، فارمیسی ) کا انٹر ایم پی سی اور بی پی سی طلبہ کے لیے ہوتا ہے ۔ اس کے فارم کے ادخال کی آخری تاریخ میں 3 جون تک توسیع کی گئی ہے۔ امیدوار اس کے فارم آن لائن داخل کریں ۔ 9290201021 پر واٹس ایپ کرتے ہوئے آن لائن کلاسیس سے استفادہ کریں ۔۔