ایمسیٹ انجینئرنگ کے لیے ویب آپشن ، کالجس کا انتخاب

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : ایمسیٹ انجینئرنگ انٹر میڈیٹ ایم پی سی طلبہ کے لیے اسنادات کی تصدیق اور تنقیح کے بعد کالجس کے انتخاب اور ترجیح کے لیے 5 جولائی سے ویب آپشن دینا ہے ۔ اس کی معلومات رہنمائی اور شخصی کونسلنگ کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 4 تا 7 بجے رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔