حیدرآباد : ایمسیٹ اور نیٹ انٹرنس امتحانات ہر قیمت ہوں گے اس کے بغیر پروفیشنل کورسز میں داخلے نہیں ہوتے۔ انجینئرنگ ؍ میڈیسن کیلئے انٹرمیڈیٹ کے طلبہ ان انٹرنس امتحانات کی تیاری جاری رکھیں۔ آن لائن ؍ آف لائن کلاسیس کیلئے اپنا نام 7601057163 پر واٹس اپ کریں۔