ایمسیٹ اور نیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان

   

انٹرمیڈیٹ ایم پی سی، بی پی سی طلبہ کیلئے آن لائن کوچنگ
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں ایمسیٹ 9 ،10 ،11 ستمبر اور 14 ستمبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔ اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ اس پر عمل آوری ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق ہوگی۔ اس طرح میڈیکل انٹرنس نیٹ 13 ستمبر کو ہوگا۔ اس پر سپریم کورٹ کے احکام کے مطابق عمل ہوگا۔ انٹر ایم پی سی، بی پی سی طلبہ کیلئے آن لائن کوچنگ ہورہی ہے۔ 9290201021 پر واٹس ایپ کریں۔ محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست، عابڈس پر 4 تا 7 بجے ربط کریں۔