حیدرآباد :۔ ایمسیٹ کے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جون تک توسیع کی گئی ہے ۔ ایمسیٹ ، انٹر میڈیٹ ایم پی سی کے طلبہ انجینئرنگ کے لیے اور انٹر بی پی سی طلبہ کے لیے فارمیسی ، وٹرنری ، اگریکلچر کے لیے ہوگا ۔ ایمسیٹ کا انعقاد 5 تا 10 اگست ہوگا ۔ آن لائن کوچنگ کے ساتھ ماڈل ٹسٹ رکھے جارہے ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9290201021 پر واٹس اپ کریں ۔۔