ایم ایل ایز کو توڑنے کی کوشش پر سر پھوڑ دیں گے

,

   

٭ شیوسینا لیڈر عبدالستار نے اُن لوگوں کے خلاف وارننگ جاری کی ہے جو اُن کی پارٹی کے ایم ایل ایز کو لالچ دے کر منحرف کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ اگر کوئی کسی بھی شیوسینا ایم ایل اے کو توڑنے کی کوشش کرے تو میں اُن کے سر پھوڑ دوں گا اور اُن کے پیر توڑ دوں گا۔یہ وارننگ اِس پس منظر میں ہے کہ سینا کے حکومت مہاراشٹرا کی تشکیل کے لئے این سی پی اور کانگریس کے ساتھ اتحاد پر بے چینی پائی جاتی ہے۔