ایم ایل سی انتخابات نواب ملک اور انیل دیشمکھ کے ووٹ ڈالنے پر آج فیصلہ

   

ممبئی :بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور وزیر نواب ملک کی اس درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے جس میں انہوں نے 20 جون کو ایم ایل سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملہ میں ہائی کورٹ کل فیصلہ سنائے گا۔