چنور ۔چنو ر شہر کی مشہور و معروف سابق مہیلا چیرپرسن متحدہ ضلع عادل آباد محترمہ شہناز تبسم باجی نے آج ایم ایل سی کے کویتا کی سالگرہ کے موقع پر غریبوں میں کپڑے تقسیم کئے۔ دینی مدارس میں کویتا کے لئے خاص دعائیں کرائی گئی۔ شہناز تبسم باجی نے درگاہ شریف میں چادر چڑھاتے ہوئے ان کے لئے خاص دعائیں کی ۔