ایم ایم ٹی ایس مسافرین کے سیزن ٹکٹ میں توسیع

   

حیدرآباد۔شہر میں 23جون سے ایم ایم ٹی ایس ٹرینوں کو جزوی طور پر بحال کیا جارہا ہے ۔مارچ2020سے ٹرینوں کی منسوخی کے باعث سیزن ٹکٹ رکھنے والے اس کا استعمال نہیں کرسکے تھے ۔ریلوئے بورڈ نے ایسے ٹکٹوںکے باقی ایام کو ٹرینوں کے آغاز کی تاریخ سے استعمال کرنے کی سہولت دی ہے ۔