ایم این ایس کا تنہا چناؤ لڑنیکا فیصلہ

   

ممبئی : راج ٹھاکرے کی پارٹی ایم این ایس نے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے ریاست کی تمام 48 سیٹوں پر آئندہ لوک سبھا چناؤ تنہا لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر لیڈر نتن سردیسائی نے بتایا کہ مستقبل کے فیصلوں بھی کا راج کو اختیار دیا گیا ہے۔