ایم بی بی ایس/ بی ڈی ایس کے بی سی زمرہ کی کونسلنگ

   

Ferty9 Clinic

کل 17 ڈسمبر آخری تاریخ
حیدرآباد: تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں مینجمنٹ کوٹہ ’بی‘ زمرہ اور سی زمرہ این آر آئی کوٹہ کیلئے رجسٹرڈ کئے گئے نیٹ امیدواروں کیلئے ویب آپشن دینے کیلئے 16 ڈسمبر ، 17 ڈسمبر شام 4 بجے تک وقت دیا گیا ہے ۔ صرف بی اور سی زمرہ میں رجسٹرڈ کئے امیدوار ہی اہل ہیں۔ اس کا ویب سائیٹ ہے
www.tspvtmedadm.tsche.in
ایم اے حمید سے مزید تفصیلات کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست پر رجوع ہوسکتے ہیں۔