ایم جے اکبر ہتک عزت مقدمہ پریا رمانی الزامات سے بری

   

نئی دہلی : سابق مرکزی وزیر ایم جے اکبر کے دائر کردہ فوجداری ہتک عزت مقدمہ میں دہلی کی عدالت نے جرنلسٹ پریا رمانی کو الزامات منسوبہ سے بری کردیا ہے۔ پریا نے ایم جے اکبر پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔ یہ 2018ء کا معاملہ ہے جب می ٹو موومنٹ سوشل میڈیا پر گرم تھی۔