حیدرآباد ۔ 8 ستمبر (پریس نوٹ) این آئی اے کی حیدرآباد کی خصوصی عدالت نے یو اے پی اے کے دفعات کے تحت دائر کردہ مقدمات میں تلنگانہ پرجا فرنٹ کے تین کارکنوں نلاماسا کرشنا، ایم سندیپ اور صحافی بنڈاری مدیلیتی کو ضمانت دی ہے۔