این سی پی کے باغی قائدین کو شردپوار کی نیک خواہشات

   

Ferty9 Clinic

ستارا۔یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) این سی پی نے اپنے حال ہی میں انحراف کرنے والے قائدین کو نیک خواہشات پیش کیں۔ صدر این سی پی نے کہا کہ وہ ایسی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پوار نے یہ بھی کہا کہ مقامی رکن اسمبلی شویندر سنگھ بھوسلے نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور اسمبلی انتخابات میں ضلع ستارا میں ان کا اب کوئی مقام نہیں رہا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ این سی پی دوبارہ برسر اقتدار آئے گی۔