ایوارڈ کیلئے منتخب کرنے پر اظہار افسوس کیا اور ایوراڈ کو قبول کرنے سے انکار کردیا

,

   

پلانٹ نیوٹریشن میں گرانقدر خدمات پر ڈاکٹر کے ایس سبرامنیم ٹی این اے یو کوئمبتور ، ڈاکٹر وریندر پال سنگھ ، ڈاکٹر بیجے سنگھ ،ڈاکٹر آر کے گپتا اور او پی چودھری ، پی اے یو لدھیانہ اینڈ اسوسی ایشن کی پیشکشی کے موقع پر ڈاکٹر وریندر سنگھ نے ملک اور کسانوں کے مفادات کے تحفظ پرزور دیتے ہوئے ایک ایسے وقت جبکہ کسان سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں تو انہیں ایوارڈ کیلئے منتخب کرنے پر اظہار افسوس کیا اور ایوراڈ کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر کمیکل و فرٹیلائزر اور ڈائرکٹر جنرل ایف اے آئی کو یادداشت پیش کرکے کسانوں کے مطالبات کو قبول کرنے پر زور دیا۔