ایوان بالا میں مدت پوری کرنے والے ارکان کو الوداع

   

نئی دہلی : راجیہ سبھانے ان ممبروں کو وداع کیا ہے جو نومبر میں اپنی میعاد پوری کرنے جارہے ہیں اوران کیلئے اس ایوان کے ممبر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے کی خواہش کااظہار کیا ۔چیئرمین ونکیا نائیڈو نے کہا کہ اس ایوان کے کچھ ممبران رواں سال نومبر میں اپنی مدت پوری کریں گے۔