ایودھیا مسجد کا نام صوفی مسجد رکھنے کا مطالبہ

   

٭ مداریا صوفی فاؤنڈیشن نے صدرنشین یوپی سنٹرل سنی وقف بورڈ کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے مجوزہ مسجد کا نام جو حکومت کی فراہم کردہ اراضی پر دھنی پور قصبہ ایودھیا میں تعمیر کی جائے گی ’’صوفی مسجد‘‘ رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔