ایودھیا میں بی جے پی کو پنچایت چناؤ میں شکست

   

نئی دہلی : ایودھیا میں بی جے پی کو پنچایت چناؤ میں بڑا جھٹکہ لگا اور مندروں کے ٹاؤن کے ساتھ ساتھ اسے وارانسی اور متھورا میں بھی شکست ہوگئی ہے۔ پرشانت بھوشن نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ یو پی میں الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ بی جے پی کو وارانسی میں40 میں سے صرف 8 نشستیں ملیں۔