ایودھیا کے ضلع مجسٹریٹ نے بابری مسجد کے عین قبل لیا بڑا فیصلہ_ جانیں کیا ہے معاملہ

,

   

Ferty9 Clinic

ایودھیا ضلع مجسٹریٹ نے سوشل میڈیا پر بابری مسجد اور رام مندر ان جیسے تمام معاملے کے بارے پیغامات بھیجنے پر پابندی عائد کردی ہے، اور ساتھ ہی ساتھ کسی بھی قسم کے پوسٹر لگانے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی 28 دسمبر تک عائد رہے گی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی متاثر ہونے نہیں دیں گے، ایودھیا متنازع زمین پر عدالت کا فیصلہ انے والا ہے۔

واضح رہے کہ بابری مسجد کے فیصلے انے کے مدنظر ملک کے تمام حساس مقامات پر سیکورٹی بڑھادی گئی ہے، ہر علاقہ میں انتظامیہ متحرک نظر آ رہی ہے، چیف جسٹس رنجن گوگوئی 17 نومبر کو استعفی دینے والے ہیں، اور اس معاملے کا فیصلہ 15 نومبر تک آ جائے گا۔

ملک کا تمام ملی رہنماؤں نے سب اپیل کی ہے کے وہ اپنے اپ کو قابو میں رکھیں اور فیصلہ جو ابھی اسکو قبول کریں۔

(سیاست نیوز)

YouTube video