ایویشین فیول کی قیمت میں 23 فیصد کٹوتی

,

   

٭٭ بین الاقوامی آئیل کی قیمتوں میں کمی کے خطوط پر ایویشین ٹربائل فیول کی قیمتوں میں 23 فیصد کی کٹوتی کی گئی ہے ۔ اس طرح اس کی قیمت اب پٹرول کی قیمت کی ایک تہائی ہوگئی ہے ۔ اے ٹی ایف کی دہلی میں فبروری میں قیمت 64,323.76 روپئے فی کیلو لیٹر تھی جو اب 22,544.755 روپئے فی کیلو لیٹر ہے ۔ (22.54 روپئے فی لیٹر) دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 69.59 روپئے ہے ۔