گمبھی راوپیٹ: تلنگانہ میناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن کے زیراہتمام تیار کردہ سال 2022 کا کیلنڈر ضلع ایڈیشنل کلکٹر سرسلہ کی کیمیا نائک کے ہاتھوں انکے چمبر واقع انٹیگریڈ کلکٹر آفس عمل میں آیا، ۔اسٹیٹ کوآرڈینیٹر شیخ نثار احمد، جنرل سکریٹری محمدشفیع الدین، خازن محمدایوب خان، اسٹیٹ سکریٹری اسٹیٹ محمد محمود علی، آرگنائزنگ سیکرٹری محمد رضوان علی، سید سروروغیرہ موجود تھے اسوسی ایشن کی کارکردگی سے اڈشنل کلکٹر کو واقف کرویا اور کلینڈرکے رسم اجراء کے پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے پر تمام ذمہ داروں سے اظہار تشکر کیا گیا