ایک بے باک اور بے خوف نوجون چندر شیکر آزاد کی میڈیاء سے بے باکانہ گفتگو

,

   

Ferty9 Clinic

چندر شیکر آزاد ہندوستانی سیاست کا ایک بے باک نوجوان ہے ، اور خاص طور پر دلت سماج کی نمائندگی کرتے ہوئے بے باک رویہ اپناتا ہے ، یہ اس بار مودی کو ٹکر دینے کے لئے وارناسی سے اپنی قسمت ازما رہا ہے ،اور مودی حکومت پچھلے کئی مدت سے اس آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی اورپچھلے دنوں اس پولس نے اپنی حراست میں بھی لیا تھا ۔ او ر یہ میڈیاء کو چلینج کر رہا ہے کہ مودی کو اس بار شکست کا سامنا پڑے گا تم لوگ حقیقتوں کو چھپا رہے ہو مگر یہ چیززیادہ دیر تک نہیں رہنے والی اس ملک کی عوام سمجھ دار ہے ۔
واضح رہے کہ جب سے مودی سرکار آئی ہے تب سے اقلیتوں کے حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور دلت قوم کو خاص طور پر اس کا شکار ہونا پڑ رہا ہے ۔ مودی سرکار اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے ،اور شاید یہ پہیلی سرکار ہے جو اپنا حساب دینے کے بجائے حزب اختلاف جماعتوں سے سوال کرتی ہے ، اور اپنے حقوق کی مانگ کرنے والے لوگوں کو حراست میں لیا جاتا ہے ، انہیں ستایا جاتا ہے ۔
(سیاست نیوز)