٭ مانشاہ :ایک خاتون ٹیکسی سے ٹکر اور اوپر سے ایس یو وی گاڑی گذر جانے کے بعد بھی زندہ بچ گئی۔ چین کے شہر مانشاہ میں اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یہ خاتون اپنی اسکوٹر پر سڑک پار کررہی تھی جبکہ یہ حادثہ ہوا۔ راہگیروں نے اسے ایس یو وی کے نیچے سے کھینچ کر نکالا اور شدید زخمی ہونے کے باوجود اس کی جان بچ گئی۔
