نئی دہلی :کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کل ملک بھر کے 2.1 کروڑ لوگوں کی کورونا کے خلاف ٹیکہ اندازی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’2.1 کروڑ ویکسینیشن والے مزید دنوں کا انتظار رہے گا۔ یہ وہ رفتار ہے جس کی ملک کو ضرورت ہے۔‘‘