ایک مسلم نوجوان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسندرا ارڈن کو اسلام کی دعوت پیش کی۔

,

   

Ferty9 Clinic

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوا ہے کہ ایک مسلم نوجوان نے جسندر ارڈن کو اسلام قبول کرنے کے لئے کہ رہا ہے۔ “اس نے کہا کہ اسلام انسانی ہمدردی کا پیغام دیتا ہے اور یہ چیز ان میں پائی جاتی ہے۔
پچھلے دنوں اپ نے جو انسانی ہمدردی کا نمونہ پیش کیا ہے میں تمھاری ہدایت کے لئے اللہ سے دعا بھی کی تھی۔ اسلام تو ہمدردی اور انسانیت کا پیغام دیتا ہےاور یہ چیز ان میں پائی جاتی ہے۔
نیو یارک ٹائمز کے اداریہ میں لکھا گیا ہے کہ امریکا کہ لیڈروں کو نیوزی لینڈ کے پی ایم سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اور یہ عورت ساری دنیا کے لیڈران کے لئے پیغام ہے۔ انکی ہجا ب والی تصویر کو برج خلیفہ میں دکھایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ پچھلے دنوں نیوزی لینڈ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 50لوگ شہید اور کئی زخمی ہوئے تھے۔ اور حملہ آور کی شناخت 28 سالہ اسٹریلین سے کی گئی ہے۔

YouTube video