مھارشٹرا : محمد انصار شیخ ایک نوجوا ن ای اے ایس افیسر ہیں، انہوں ۲۰۱۵ میں امتحان پاس کیا یہ ایک غریب خاندان میں سے ہیں بچپن میں انہوں نے بہت مشقت جہیلی پیں گھریلو حالات ٹھیک نہیں تھے ، مگر انسان اپنے دل میں جو عزم مصمم کرتا ہے وہ چیز اسے مل کر رہتی ہے آدمی کو ہمت ہار کر پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے ،۔
اس ملک میں مسلمان ۱۴ فیصد ہے مگر سرکاری نوکریوں میں ۲ فیصد بھی نہیں آج کیوں ہم اتنے پیچھے رہ ے اگر آج ہماری حالت کوٹھیک کرنا ہے تو کچھ با صلاحیت لوگوں کو اگے انا چاہیے ، یہ نوجوان جو ابھی مغربی بنگا ل میں میں ای اے ایس افیسر ہے انکے والد رکشا چلاتے تھے گھر میں دو وقت کا کہانا بھی مشکل سے ملتا تھا مگر انہو ں نے ٹھان لی کہ کچھ کرنا ہے ۔ انہو ں نے اپنی کہانی خود بیان کی ہے ویڈیو دیکھیں۔
https://youtu.be/LJedUZXSf2A