ایک ہفتے سے لاپتہ سعودی خاتون صحرا سے مردہ دستیاب

   

Ferty9 Clinic

سعودی عرب میں ریاض کے جنوب مشرق میں واقع الخرج گورنریٹ کے ایک صحرائی علاقہ میں پولیس کو ایک خاتون کی مدفون نعش دستیاب ہوئی ۔ حکام کے مطابق اس 26 سالہ خاتون کی گمشدگی کے تعلق سے اُس کے والدین نے ایک ہفتہ قبل شکایت درج کرائی تھی۔ والدین نے مردہ لڑکی کی شناخت کرلی ہے۔