بھونیشور۔ اوڈیشہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والی اموات تشویش کی ایک بڑی وجہ بن گئی ہیں کیونکہ ریاست کے مختلف حصوں میں بجلی کی وجہ مزید چھ افراد کی موت ہو گئی، عہدیدار کے بموجب گزشتہ ہفتے سے بجلی گرنے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 21 ہو گئی ہ، جبکہ گزشہ روز، بجلی گرنے سے پانچ دیگر افراد بھی شدید زخمی ہوئے۔