ایک ہی دھماکے نے

,

   

Ferty9 Clinic

ٹی وی نیوز چینل کے مشہور صحافی پونیہ پرسون باجپئی نے حالیہ پلوامہ دھماکہ کے حوالہ سے اظہار خیال کرتے ہوئے مودی حکومت پر راست نکتہ چینی کی ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل ملک میں ہونے والے واقعات خاص کر پلوامہ دہشت گرد حملہ اور سی آر پی ایف کے 44 جوانوں کی ہلاکت پر سیاست کرنے والی پارٹی اور اس کے قائدین کے خلاف برہمی کا اظہار ہے۔ حکومت کے خلاف پیدا ہونے والی عوامی ناراضگی اور توجہ کو ہٹانے کیلئے سرکاری مشنری کچھ بھی کرسکتی ہے ۔