عوامی شعور بیداری مہم سر پور ٹاؤن میں ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر محترمہ مظہر انیسا بیگم کا بیان
سرپور ٹاون۔ سرپور ٹاون منڈل مستقر کے ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر محترمہ مظہر النساء بیگم نے دورہ کرتے ہوئے بس اسٹینڈ کے حدود میں موجودہ ہفتہ واری بازار میں مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب شروع کی گئی۔ اشرم کارڈ اسکیم ک بارے میں عوام اور آٹو ڈرائیور, مقامی لیبرس، مچھروں، کے علاوہ نوجوانوں میں شعور بیداری مہم چلاتے ہوئے کہا کہ ہر ایک بی پی ایل کو اشرم کارڈ کی سہولت سے استفادہ کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 سال کی عمر سے59 سال تک کہ لوگوں کو کے لیے آشرم کارڈ کی سہولت دستیاب ہے، اس لیے ہر ایک بی پی ایل کو اشرم کارڈ کی سہولت سے استفادہ کرتے ہوئے کاٹ کے ذریعے ہونے والے فائدوں کو حاصل کرنے کا مشورہ دیا۔ مزید تفصیلی جانکاری کے لیے لیبر آفس سے ربط پیدا کرنے کا مشورہ دیا۔ اس موقع پر مستحق مقامی عوام اور نوجوانوں کی جانب سے اپلائی کے ساتھ ی فوری طور پر اشرم کارڈ کی اجرائی اور تقسیم عمل میں لائی گئی،
