ہندو دھرم، ذات پات اور گاۓ کا گوبر کیا بس اسی سے میرا پیٹ بھر جائے گا؟ نوکری کےلیے میں کہا جاؤں؟ یہ خیالات ایک جے این یو کے طالبہ کے ہیں۔
اس نے مزید کہا کہ میں نے بھارت کی جئے بھی لگا لی مگر نوکری کب ملے گی؟ ہندوستان کی کسی بھی یونیورسٹی میں چین اور امن نہیں ہے۔
انہوں نے اے بی وی پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس جماعت کو قریب سے دیکھا ہے مہربانی کرکے وہ اس چیز کا ڈھونگ نا کریں کہ یہ کام انہوں نے نہیں کیا۔
اے بی وی پی والوں نے شناخت کرکے مارا ہے کہ فلاں ٹیچر کا تعلق فلاں سوچ سے اب انکو مارنا ہے، انہوں نے بہت محنت کی ہے، پہلے انہوں نے ڈر کا ماحول پیدا کیا ہے۔
امیت شاہ اپنے وائس چانسلر کو رہنمائی کر رہے جو ڈھکن ہے کسی بھی کام کا نہیں ہے، میں نے دہلی پولیس کو فون کیا مگر ایک بار بھی کچھ سنجیدگی سے معاملہ کو نہیں دیکھا گیا۔
پوری ویڈیو دیکھیں۔