اے سی بی مرکزی ملازمین کے بدعنوانی مقدمات کی تحقیقات سے قاصر

   

نئی دہلی ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اینٹی کرپشن بیورو دہلی کو حکومت نے اختیار دیا تھا کہ مرکزی حکومت کے ملازمین کے خلاف انسداد کرپشن قانون کے تحت تحقیقات کی جائیں۔ تاہم سپریم کورٹ نے اس سلسلہ میں کہا کہ یہ اسکے دائرہ اختیار میں شامل نہیں ہیں۔