حیدرآباد30جولائی (یواین آئی) آندھرا پردیش نیلور میں کاوالی۔بٹری گنٹہ ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان بڑا حادثہ ٹل گیا۔ نامعلوم افراد نے کاوالی۔بٹری گنٹہ اپر لائن پر پٹری کا ایک دومیٹر کاتکڑا رکھ دیا۔ اسی روٹ پر نرسا پورم۔دھرماورم ایکسپریس جارہی تھی تاہم ٹرین جب اس سے ٹکراگئی تو یہ تکڑا گرگیا۔اس طرح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔