اے پی:ٹماٹر کی قیمت میں گراوٹ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 26اگست(یواین آئی) دو ماہ سے آسمان کو چھونے والے ٹماٹر کی قیمتیں اچانک گر گئیں۔اے پی کے کرنول ضلع کے پاتی کونڈہ کی زرعی مارکٹ میں ٹماٹر کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے ۔دس ٹن ٹماٹر مارکٹ کو لایاگیا۔ کسانوں نے شکایت کی کہ انہیں بھاری پیداوار کے باعث 10 روپے فی کلو بھی قیمت نہیں ملی۔