حیدرآباد۔/9 فبروری، ( سیاست نیوز)
آندھراپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آرٹی سی)نے محکمہ میں تبدیلیوں کے لئے تیارکرلی ہے تاکہ مسافرین کی تعداد میں اضافہ کیاجاسکے ۔اس کے حصہ کے طورپر حکومت توقع ہے کہ اس ماہ میں مزید 698 بسوں کی خریداری کریگی۔جس کے لئے 1000 کروڑ روپئے منظور کے گئے ہیں ۔