اے پی اسمبلی اجلاس ‘این ٹی راما راو کو چندرابابوکا خراج

   

حیدرآباد22جولائی(یواین آئی) آندھراپردیش اسمبلی اجلاس سے پہلے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے پارٹی بانی این ٹی راما راو کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔انہوں نے این ٹی راما راو کو خراج پیش کرکے تلگوعوام کیلئے خدمات کویاد کیا۔اسمبلی سیشن کے موقع پر تلگودیشم سے این ٹی آر کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت روایت ہے ۔تلگودیشم وزراء، ایم ایل ایز اور ایم ایل سیز نے بھی این ٹی آر کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔نائیڈو این ٹی آر مجسمہ سے اسمبلی کیلئے روانہ ہوگئے ۔