اے پی اور تلنگانہ میں خشک موسم

   

حیدرآباد ۔ 27 ۔ ا کتوبر (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آندھراپردیش اور تلنگانہ کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، بعض اضلاع میں ہلکی بوندا بانی کا امکان ہے ۔ شہر میں مطلع صاف رہے گا ۔