امراوتی ۔ 29 ؍ ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) آندھراپردیش کے ڈی جی پی گوتم سوانگ نے کہا کہ ہے کہ 2019 کے دوران ریاست میں گذشتہ سال کے مقابلہ میں جرائم کے شرح میں 6 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ نکسلائیٹ کی سرگرمیاں محض دو اضلاع وشاکھاپٹنم اور مشرقی گوداوری تک محدود رہے ۔ جوا ‘ شراب ‘ غنڈہ گردی اور دیگر سرگرمیوں پر کنٹرول کیا گیا ۔