حیدرآباد۔آندھراپردیش میں دو علحدہ سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔وجئے نگرم میں لاری کی ٹکر سے ٹو وہیلر پر سوار دو افراد ہلاک ہوگئے ۔مہلوکین میں کانسٹیبل شامل ہے ۔دوسرا حادثہ مغربی گوداوری میں پیش آیا جس میں لاری کی بائیک کو ٹکر سے ایک جوڑا ہلاک ہوگیا۔