حیدرآباد ۔ 31 اگست (سیاست نیوز) آندھرا پردیش میں شدید بارش کے پیش نظر ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے مسافرین کو مطلع کیا ہے کہ کئی ٹرینوں کا یا تو رخ موڑ دیا گیا ہے یا انہیں منسوخ کردیا گیا ہے ۔ یہ اقدامات مسافرین کو مشکلات سے بچانے اور حفاظتی اقدام کے طور پر کئے گئے ہیں۔ مسافرین کو ٹرینوں سے متعلق اطلاعات فراہم کرنے اہم ریلوے اسٹینشوں پر ہیلپ لائن نمبرس جاری کئے گئے ہیں۔ حیدرآباد کیلئے 27781500 ‘ سکندرآباد 27786140,27786170 ‘ قاضی پیٹ کیلئے 27782660, 8702576430 ورنگل کیلئے 27782751 ‘ وجئے واڑہ کیلئے 7569305697 اور راجمنڈری کیلئے 0883-2420541, ۔