اے پی میں کرپشن کے خلاف سٹیزن ہیلپ لائن کال سنٹر کا افتتاح

   

تاڑے پلی ۔ 25 ۔ نومبر : ( این ایس ایس ) : اے پی کو کرپشن سے پاک ریاست بنانے کیلئے کرپشن کے خاتمہ کیلئے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ایک اور قدم اٹھایا ہے ۔ انہوں نے پیر کو تاڑے پلی میں چیف منسٹر کے کیمپ آفس پر ایک 14,400 سٹیزن ہیلپ لائن کال سنٹر کا افتتاح کیا ۔ کوئی بھی اس ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے کرپشن سے متعلق شکایت کرسکتا ہے ۔۔